3 boys raped a girl شیخوپورہ میں 3 نوجوانوں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی


شیخوپورہ: شیخوپورہ میں تین اوباش نوجوانوں نے محنت کش محمد اشفاق کے گھر گھس کر اس کی جواں سالہ بیٹی سے اجتماعی زیادتی کرکے فرار ہوگئے۔شیخوپورہ کے علاقے محلہ مجاہد نگر کے رہائشی اور متاثرہ لڑکی کے والد اشفاق نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مکان کی کھڑکی توڑ کر اس کے گھر داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر اس کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی۔ تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے سکندر وغیرہ تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ روزنامہ پاکستان سے

Post a Comment

أحدث أقدم