فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کیخلاف پاکستان نےعالمی سطح پر بھرپورکردار اداکرنے کافیصلہ کرلیا، پارلیمانی لیڈرز کی کانفرنس بلانے کےساتھ ساتھ وزیراعظم نوازشریف تمام مسلم ممالک کی قیادت سےبھی رابطوں کا پروگرام بنارہے ہیں
وزیراعظم نوازشریف کا خیال ہے کہ اس مسئلہ کو انسانیت کے حوالے سے اٹھایا جائے اوراس میں پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ دنیا نیوز
إرسال تعليق