Jatoi leaving PMLN soon - ساری رات نیند نہ آئی، لیاقت جتوئی کا مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان


ساری رات نیند نہ آئی، لیاقت جتوئی کا مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان) لیاقت جتوئی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کوچھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس کا تشدد دیکھ کر ساری رات نیند نہیں آئی۔ انہوں نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان کرنے کے ساتھ شریف برادران کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم