Ufone announced to offer iPhone 6 and iPhone 6 Plus

Ufone today announced it will offer iPhone 6 and iPhone 6 Plus, the biggest advancements in iPhone history, beginning on Thursday, December 11th, 2014. Customers can pre-register their iPhone 6 and iPhone 6 Plus beginning on Friday, November 28th, 2014 at www.ufone.com/iPhone6. For more information on Ufone please visit: www.ufone.com . For more information on iPhone, please visit: www.apple.com/iphone


یوفون کی جانب سے آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس لانے کا اعلان

اسلام آباد، 28 نومبر، 2014۔ یوفون نے آئی فون کی تاریخ میں سب سے بڑی پیش قدمی کرتے ہوئے آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس لانے کا اعلان کردیاہے ۔ صارفین اپنے آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کی خریداری کیلئے بروز جمعہ 28نومبر سے مذکورہ لنک پر (www.ufone.com/iPhone6) پری رجسٹر کرواسکتے ہیں۔ یوفون کی جانب سے صارفین کو آئی فون 6 اور آئی فون 6پلس کی دستیابی 11دسمبر سے شروع ہوجائے گی ۔ یوفون کے بارے میں مزید تفصیلات کیلئے یہ لنک (www.ufone.com)ملاحظہ کریں ۔ آئی فون کی مزید تفصیلات کیلئے یہ لنک (www.apple.com/iphone)ملاحظہ کریں۔ 

Post a Comment

أحدث أقدم