متوفی نے دو شادیاں کر رکھی تھیں، اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس
کراچی : ڈیفنس کے علاقے میں رہائشی فلیٹ میں نجی ادارے کے ملازم نے دوسری ہلیہ سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہوکر کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 2اسٹریٹ نمبر 24کے ایک فلیٹ کے رہائشی کی لاش جناح اسپتال لائی گئی جسے کنپٹی پر گولی لگی ہے،اس اطلاع پر پولیس جناح اسپتال پہنچ گئی ،جہاں ایس ایچ اوانسپکٹر کینسن ڈین نے بتایاکہ متوفی 42سالہ محمدخان ولد عامل خان کے اہل خانہ نے بیان دیا ہے کہ محمد خان نے دو شادیاں کی ہوئی تھی اسکی دوسری بیوی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا اور وہ ناراض ہوکر میکے چلی گئی ،اس واقعہ کی تھوڑی دیر بعد کمرے سے گولی چلنے کی آواز آئی جاکر دیکھا تو محمدخان نے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی ،پولیس کے مطابق متوفی ایک ٹریول ایجنسی کا مالک تھا اورکنسٹریکشن کی دیکھ بحال کرتا تھا ۔ ڈیلی آغاز

إرسال تعليق