MQM orders list of traders, businessmen who did not participate in 'strike'

کراچی......... ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے شعبہ شماریات کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے عوام کے دکھ ،درد سے خود کودور رکھنے والے صنعتکاراورتاجر حضرات کی تفصیلات ایمانداری سے ترتیب دی جائے۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر خاموشی اختیارکرنے والے تاجروں اورصنعتکاروں کی ایمانداری سے تفصیلات ترتیب دی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی کے تمام بڑے بڑے صنعتکاراورتاجر حضرات جنہوں نے ہمیشہ کراچی شہر کے عوام کے غم ،دکھ اور درد سے اپنے آپ کودور رکھا اور شہریوں کے بہیمانہ قتل عام پرخاموشی اختیار کی۔ ان کی تفصیلات ایم کیوایم شعبہ شماریات بہت احتیاط اور ایمانداری سے ترتیب دے تاکہ ایسے بڑے بڑے تاجروں اور صنعتکاروں سے شہر کراچی کو پاک کرنے کی پرامن مہم کا آغاز کیاجاسکے ۔


http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=173392

MQM orders list of traders, businessmen who did not participate in 'strike'

January 29, 2015 - Geo TV


KARACHI: The Muttahida Qaumi Movement (MQM) 'rabita committee' on Thursday instructed the party's department of statistics to formulate a list of those traders and businessmen who have distanced themselves from taking part in the sorrow of the masses.

The party's 'rabita committee' in Karachi and London in a joint statement also stated, that certain big businessmen and traders have always distanced themselves from the violent and brutal murders of MQM workers and citizens of Karachi.

The committee instructed the department of statistics to diligently formulate the list so the the party may launch a movement against them in order to rid the city of such people.

Post a Comment

أحدث أقدم