Viraan bahut hoon, visal say tashkeel kar mujhay...read full ghazal >>>

ویران بہت ہوں ، وصل سے تشکیل کر مجھے
تو مجھ سے پیار کر ، ذرا تبدیل کر مجھے

صحرا کی تپتی ریت سے آکر مجھے بچا
تو ٹھنڈے میٹھے پانی کی جھیل کر مجھے

ہو جائیں نہ خراب کہیں میری عادتیں
ہر حکم پر نہ اس طرح تعمیل کر مجھے

اب اس طرح سے مجھ کو ادھورا نہ چھوڑ تو
میں ہوں تیرا وعدہ ، تو اب تکمیل کر مجھے

شاعر کا نام معلوم نہیں، معلوم پڑنے پر بعد میں شامل کیا جائے گا


Post a Comment

أحدث أقدم