لطیفہ ایک پاگل کتا ☻
ایک دیہاتی کے پاوٴں پر پاگل کتے نے کاٹ لیا وہ شہر میں ایک سرجن کے پاس گیا اور اسے اپنا زخم دکھایا سرجن نے زخم دیکھ کر کہا:
”اس زخم کے گوشت کو کاٹنا پڑے گا جس کے چار ہزار روپے لگیں گے“۔
دیہاتی غصے سے بولا ”واہ جی واہ! کتے نے مفت کا ٹاتھا اور آپ کاٹنے کے چار ہزار روپے مانگ رہے ہیں“۔
إرسال تعليق