#Computer - What is input device? – read this >>>



کمپیوٹر: ان پُٹ ڈیوائس کیا ہے؟

ایک اِن پُٹ آلہ (ڈیوائس) آپ کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ بات چیت اور کمپیوٹر کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتی ہے، یہ ایک کمپیوٹر کوڈیٹا بھیجتی ہے۔ اور کمپیوٹر اس ڈیٹا کو پروسیس کرتا ہے اور اس کا رزلٹ دیتا ہے۔ کی بوڑ، مائوس اِن پُٹ ڈیوائسز کی مثالیں ہیں۔

ایک کمپیوٹر پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اِن پُٹ آلات (ڈیوائسز) کی بورڈ اور ماؤس ہیں۔ تاہم، درجنوں دیگر اِن پُٹ ڈیوائسز موجود ہیں جو کمپوٹر کو ڈیتا پہنچانے کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ درج ذیل مختلف آلات کی مکمل فہرست موجود ہے جنہیں کسی بھی کمپیوٹر یا کمپیوٹنگ ڈیوائسز کواِن پٹ دینے کے لئے استعمال ہوتی ہے:

ان پٹ ڈیوائسز
  • Audio conversion device
  • Barcode reader
  • Biometrics (e.g. fingerprint scanner)
  • Business Card Reader
  • Digital camera and Digital Camcorder
  • Electroencephalography (EEG)
  • Finger (with touchscreen or Windows Touch)
  • Gamepad, Joystick, Paddle, Steering wheel, and Microsoft Kinect
  • Graphics tablet
  • Keyboard
  • Light gun and light pen scanner
  • Magnetic ink (like the ink found on checks)
  • Magnetic-stripe reader
  • Medical imaging devices (e.g., X-Ray, CAT Scan, and Ultrasound images)
  • Microphone (using voice speech recognition or biometric verification)
  • MIDI keyboard
  • MICR
  • Mouse, touchpad, or other pointing device
  • Optical Mark Reader (OMR)
  • Paddle
  • Pen or Stylus
  • Punch card reader
  • Remote
  • Scanner
  • Sensors (e.g. heat and orientation sensors)
  • Sonar imaging devices
  • Touch screen
  • Video capture device
  • VR helmet and gloves
  • Webcam
  • Yoke

Post a Comment

أحدث أقدم