ڈاکڑ ☺
ایک ڈاکٹر نے اسکول کے معائنے کے دوران ایک بچے سے پوچھا:
”بیٹا! جنت میں جانے کے لئے کون سا کام سب سے ضروری ہے“۔
بچے نے کچھ دیر سوچ کر جواب دیا:
”مر جانا چاہیے“۔
ڈاکٹر نے دوبارہ پوچھا:
”تمھاری بات کسی حد تک درست ہے لیکن ایک کام ایسا ہے جو ہمیں مرنے سے پہلے کرنا پڑتا ہے‘ شاباش ذرا ذہن پر زور دے کر بتاوٴ؟“۔
بچے نے معصومیت سے جواب دیا:
”جناب! ہمیں بیمار ہو کر ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے“۔
إرسال تعليق