#Joke - Doctor mareez say.... ☻

لطیفہ ڈاکٹر اپنے مریض سے ☻

ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک مریض کو بل بھجوایا جس پر درج تھا 

”آج یہ بل پورے ایک سال کا ہو گیا ہے لیکن ادائیگی اب تک نہیں ہوئی“۔ 

مریض نے بل پر یہ عبادت لکھ کر واپس بھجوایا:

”سالگرہ مبارک“۔


Post a Comment

أحدث أقدم