Global portal forecasts fast growth in Pakistan’s real estate sector

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی تیزرفتار ترقی کے جائزہ کا عالمی پورٹل  


گھر کی تلاش میں  سیفٹی اور سیکورٹی کواولین ترجیح۔  رپورٹ

کراچی: پاکستان پراپرٹی مارکیٹ کی نئی ریسرچ کے مطابق  گھر کی تلاش  میں سیفٹی اور سیکورٹی کے ساتھ ساتھ لوکیشن اور قوت خرید جیسے پہلو کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔  اس بات کا اندازہ پاکستان کی بہترین پراپرٹی ویب سایئٹ  " Lamudi.pk"کی نئی ریسرچ میں لگایا گیا ہے جو کہ کل اس کی پہلی سالانہ رپورٹ "پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا مستقبل" کے موضع پر جاری کی گئی۔ 

یہ رپورٹ کراچی میں بروز جمعہ مورخہ 28 نومبر کو پراپرٹی انڈسٹری ہر ایک  کانفرنس میں جاری کی گئی جس کی میزبانی Lamudi نے کی ۔سعاد ارشد کنٹری ڈائریکٹر Lamudi.pk نے رئیل اسٹیٹ کے نمائیندوں ، ڈویلپرز اور میڈیا کو اس ریسرچ کے نتائج کے بارے میں بتایا۔  کانفرنس میں پراپرٹی اور فنانس سیکٹرز سے ماہرین، پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ اور سرمایہ کاری کے لیے ماحول پر اپنے خیالات اور تجربے کا اظہار کرنے کے لیے موجود تھے۔ 

یہ رپورٹ " رئیل اسٹیٹ کی ترقی پذیر منڈیوں" پاکستان سمیت سولہ  ترقی پزیر ممالک کے پراپرٹی سیکٹر پر ایک جامع جائزہ پیش کرتی ہے۔ یہ رپورٹ تیار کرنے کے لیے ان ممالک کے  صارفین اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے   آن لائن سروے کی ایک سیریز  کے ساتھ ساتھ Lamudi  کے عالمی ویب سائٹس نیٹ ورک کے اعداد وشمارسے بھی استفادہ حاصل کیا گیا۔ لوکل پراپرٹی ماہرین کے انٹرویوز اور سروے کی بنیاد پر ، پراپرٹی سیکٹر کے مستقبل کے ساتھ ساتھ  ریسرچ اس بات کا جائزہ لیتی ہے کہ آن لائن پراپرٹی کےگاہک کی عادات کیا ہیں 

صارفین پر سروے میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ پاکسان میں  خریدار اور کرایہ دار کے درمیان گھر کی بابت کیا رجحانات ہیں ۔جو لوگ ایک نیا گھر لینا چاہتے ہیں چاہے وہ گھر خرید رہے ہوں یا کرایہ پر لینا چاہتے ہیوں ۔ ان کے نزدیک سیفٹی ایک نہایت اہم پہلو پایا گیا ہے،  تمام پاکستانی صارفین جب رہنے کے لیے گھر کی تلاش کرتے ہیں تو ان  کے نزدیک سیفٹی ایک نہایت اہم پہلوتصور کیا جاتا ہے ۔سروے میں 40 فی صد لوگوں نے کہا کہ جب وہ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ کہاں رہنا ہے تو سیفٹی کا پہلو فیصلہ کن ہوتا ہے۔ 

ایک دوسرے سروے میں، جس میں رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو مدنظر رکھا گیا، یہ ظاہر کہ کونسی سے پراپرٹی آن لائن لائی گئی۔ پراپرٹی تلاش کے کرنے کےلیے، بروکرز اور اخباروں میں اشتہارات جیسے روایاتی طریقے مقبول ترین ہیں جبکہ آن لائن طریقہ کار بھی اب مقبولیت پکڑتا جارہاہے۔ تقریبا ہر سروے میں اس بات کی امید کی گئی کہ آئندہ عشرے میں پراپرٹی تلاش کرنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ جائے گا۔ 

Lamudi.pk کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر سعاد ارشد نے کہا کہ " بنیادی نتیجہ جو کہ ہم نے اپنی ریسرچ سے حاصل کیا ہے وہ یہ کہ پاکستان کے پراپرٹی سیکٹر کا مستقبل بہت روشن ہے۔ دراصل زیادہ تر پراپرٹی ڈیلرز جن پر ہم نے سروے کیا نے امید ظاہر کی کہ اس سال وہ پاکستان کے پراپرٹی سیکٹر میں 6 فی صد سے زیادہ ترقی دیکھ رہے ہیں ۔ ملک کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ  جنوبی ایشیا میں نہیایت پرامید نظر آتی ہے۔  

اس رپورٹ میں عالمی رئیل اسٹیٹ کے اہم نمائیندوں کے تفصیلی انٹرویوز کا سلسلہ بھی دیا گیا ہے۔ پاکستان سے اسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان کے سابقہ چئیرمین ساوتھ ریجن ہانس میتھانی کا بھی انٹرویو لیا گیا۔ 





مکمل رپورٹ پڑھنے کے لیے www.lamudi.pk/research وزٹ کریں ۔ 

تعارف لامودی (LAMUDI)
لامودی 2013 میں قئم کی گئی، یہ ایک عالمی پورٹل ہے جو کہ ترقی پذیر منڈیوں پر فوکس کرتی ہے۔ یہ تیز ی سے ابھرتا ہوا پلیٹ فارم ایشیاء ، مڈل ایسٹ ، افریقہ اور یونانی امریکہ کے 28 ممالک میں  700،000سے زیادہ رئیل اسٹیٹ لسٹنگز اپنے عالمی نیٹ ورک پر رکھتا ہے۔ رئیل اسٹیٹ کی یہ نمائیدہ کمپنی ،فررخت کنندگان، خریداروں ، زمینداروں اور کرایہ داروں کو  پراپرٹی تلاش کرنے یا شائع کرنے کےلیے ایک محفوظ اور آسان پلیٹ فارم پیش کرتی ہے۔  


This news in English is below

Global portal forecasts fast growth in Pakistan’s real estate sector

Safety and security are the top priorities for house-hunters, report shows

KARACHI: Safety and security drive house-hunters’ decisions about where to live, with these factors outplaying other concerns, such as location and affordability, according to a new report on Pakistan’s property market. The findings are contained in new research from Pakistan’s best property website, Lamudi.pk, which yesterday released its first annual report on the future of real estate in Pakistan. 

The report was launched at a conference for the property industry hosted by Lamudi, held in Karachi on Friday, November 28. Country Director of Lamudi.pk, Saad Arshed, briefed leading real estate agents, developers and media about the findings of the research. Experts from the property and financial sectors were on hand to give presentations and share their views about Pakistan’s property market and the investment environment.

The report; Real Estate in the Emerging Markets, provides a comprehensive overview of the property sector in 16 emerging countries, including Pakistan. The report is based on a series of online surveys conducted with house-hunters and real estate agents in each country, as well as onsite data from Lamudi’s global network of websites. The research examines the habits of online property-seekers, while offering insights into the future of the property sector, based on interviews and surveys with local property experts.

The customer survey examined house-hunting habits among buyers and renters in Pakistan. Safety emerged as the most important factor for those who are looking for a new home. Whether they are buying or renting, the most important factor for all Pakistani house-hunters when choosing where to live is safety. More than 40 percent of survey respondents said this was the deciding factor when choosing where to live.

The second survey, targeting real estate agents, revealed the extent to which the property market has moved online. While traditional methods of finding property, such as using brokers and newspaper classifieds remain the most popular, online real estate listings are quickly catching up. Nearly all those surveyed expected the use of the Internet during the house-hunting process, to increase over the next decade.

Lamudi.pk Country Director, Saad Arshed, said: “The primary conclusion that we have drawn from our research is that the future for Pakistan’s property sector is extremely bright. 

In fact, the majority of property agents we surveyed expect to see growth of more than six percent within the real estate sector this year. The country’s real estate market has emerged as one of the most promising in the South Asia region.”

The report also offers a series of in-depth interviews with key figures in global real estate. In Pakistan, Ex-Chairman Southern Region of Association of Builders and Developers of Pakistan, Haris Mithani, was interviewed.

To read full annual report, go to the below link ....

http://www.lamudi.pk/research/

1 تعليقات

إرسال تعليق

أحدث أقدم