جمعہ کی نماز کے دوران دکان بند نہ کرنے والوں کو 2لاکھ 80 ہزار روپے کا جرمامہ ہوگا
قطر، دوحہ: قطرکی حکومت نے نیا قانون بنایا ہے جس کے تحت نماز جمعہ کے دوران تمام دکانیں 90 منٹ کے لئے بند رہیں گی اور قانون شکنی کونے والوں کو 2 ہزار 7 سو 46 ڈالر کا جرمانہ ہوگا، قانون کا اطلاق تمام دکانوں، کیفیز، ریستوران، مالز، دفاتر اور یہاں تک کلینکس پر بھی ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے نیا فرمان براہ راست قطر کا آمر شیخ تمیم الثانی نے جاری کیا ہے، جس کا اعلان جمعرات کو کیا گیا تھا۔ یہ جمعہ کی نماز کے لئے پہلی آذان سے ہی دکانیں بند کرنا لازمی ہے۔ (مائی وائس نیوز ڈیسک)
إرسال تعليق