کیلی فورنیا ( ویب ڈیسک) ایک لڑکی کو ساتھی طالبہ کے کھانے میں زہرملاتے ہوئے کیمرے کی مدد سے پکڑلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ساؤتھ کیرولائنا کی طالب علم کیمرے می مدد سے مبینہ طور ساتھی طالب علم کے کھانے میں زہر ملاتے ہوئے پکڑتی گئ ۔ لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے ساتھی کے کھانے میں زہر ملانے کی کوشش کی ہے اور پولیس کا کہنا کہ یہ جرم ثابت ہونے پر اسے جیل بھی ہوسکتی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 22 سالہ ہیلی کنگ اس کی روم کی جانب سے فروری میں بنائی جانے والی ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے ، مشترکہ اپارٹمنٹ میں جہاں یہ دونوں ساتھ رہ رہی ہیں روم میٹ کے کھانے میں Windex ملارہی تھی۔
کنگ کی دو روم میٹس نے نے حکام کو بتایا کہ انہیں کنگ پر شکوک پیدا ہوگئے تھے اس لئے وہ کیمروں میں خفیہ کیمرنے نصب کر رکھے تھے۔ روم میٹس کنگ کو کمرے سے متعدد بار نکالنے کی کوشش بھی کی تاہم وہ نہ مانی ۔ پولیس نے ریکارڈنگ دیکھی جس میں کنگ ریفریجریٹر کھولنے کے بعد ایک ایک کرکے کئی کنٹینرز اٹھارہی ہے ، اور ان میں تھوک رہی ہے۔اس کے بعد وہ ان کھانوں میں ایک گلاس کلینر ڈال رہی ہے۔
إرسال تعليق