ماضی کے مزاروں کی تلاش میں: رئوف کلاسرا
اٹلی سے فون تھا۔ مجھے حیرانی ہوئی۔ وہ کافی دیر تک پاکستان کے حالات پر دکھی ہوتے رہے۔ کہنے لگے پاکستانی کمیونیٹی چاہتی ہے اس سال چودہ اگست کو میں ان سے ملوں۔ وہ سننا چاہتے ہیں۔ بتانے لگے کہ یورپ میں مقیم پاکستانی ہم سب کو چاہتے ہیں، عزت کرتے ہیں، بس ایک بار چلا آئوں۔۔۔۔۔۔

إرسال تعليق