پریشان شخص ☻
ایک پریشان حال شخص ایک آدمی کے پاس اپنا شناختی کارڈ فارم پر کرانے کے لئے آیا۔
اس آدمی نے پوچھا:”تمہارا نام؟“۔
اس نے جواب دیا:”اسلم خان“۔
آدمی نے پھر پوچھا:”باپ کا نام؟“۔ اس نے جواب دیا:”اکرم خان“۔
آدمی نے پوچھا:”شناختی علامت“۔
وہ شخص معصومیت سے بولا:”لکھ دیجئے چہرے پر پریشانی کے آثار“۔
إرسال تعليق