Pakistan Air Force helicopter in Khot, Torkhow area of upper Chitral

چترال، کھوت تورکہومیں پاک ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ
چترال (ویب ڈیسک) سیلاب سے تباہ حال چترال میں میں امدادی کاموں میں مصروف پاکستان ایئر فورس کا ہیلی کاپٹرکھوت، تورکہوں میں حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں اس میں سوار متعدد افراد معمولی زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ جمعرات کے روز پیش آیا۔
 تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کرتے ہوئے 30 فٹ اونچے درخت سے ٹکرایا اورتوازن کھودیا، طیارے کو معمولی نقصان ہوا۔  



Post a Comment

أحدث أقدم