#UrduShairi - Is imtehan main hoon, dil ka bab kis ko doon...>>

اس امتحان میں ہوں، دل کا باب کس کو دوں
نصابِ عشق پہ لکھی کتاب کس کو دوں

ہر اک شخص کو مجھ سے بہت محبت ھے
سوال یہ ھے وفاء کا جواب کس کو دوں

میرا خلوص، محبت، وفاء ھے سب کے لئے
......سوچتا ہوں کہ لب۔ لباب کس کو دوں

میرے لیے تو سبھی ا۔ک جیسے ہیں
سکون کس کو دوں میں اضطراب کس کو دوں

ہجوم۔ حُسن کے میلے میں سوچتا ہوں میں
کہ اپنے ہاتھ میں تھاما گلاب کس کو دوں؟

شاعر نا معلوم


Post a Comment

أحدث أقدم