بیوی نے شوہرکو زہر دے دیا، وجہ جان کر حیران ہوجائینگے
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوزیا نامی عورت نے اپنے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا۔ فوزیا کے شوہر امین کا قصور یہ تھا کہ اس نے اسے طلاق دینے سے انکار کردیا تھا۔ دونوں کی شادی 11 سال پہلے ہوئی تھی اور 3 اولاد تھیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اچانک فوزیہ اپنے شوہر سے مطالبہ کرنے لگی تھی کہ وہ اسے طلاق دے دے جس پر شوہر نے اسے طلاق دینے سے انکار کیا تھا۔ بد کار عورت موجودہ شوہر سے طلاق لیکر اپنے معشوق ایک اور شخص سے شادی کرنا چاہتی تھی۔
Faisalabad: Fouzia killed her husband Ameen for refusing grant divorce. She was married 11years back and has three children. She had been demanding divorce from her husband for the past few days which he refused. She wanted to marry another person after getting divorce from her first husband.
إرسال تعليق