Recently, Kailash Chaudhary, another BJP MLA had called for hanging Congress vice-president Rahul Gandhi.
In perhaps the most bizarre comments on the JNU controversy so far, BJP MLA from Ramgarh in Rajasthan’s Alwar district, Gyandev Ahuja, on Monday said that daily 50,000 pieces of bones, 3,000 used condoms, 500 used abortion injections, 10,000 cigarette “pieces”, among other things, are found at JNU, where girls and boys dance naked at cultural programmes.
Leading a march on Monday in Alwar “against traitors” Ahuja said: “I want to put before you the facts, which have come through social media and television channels. When Maa Durga’s Ashtami is celebrated, they celebrate Mahishasura’s Jayanti.” He then proceeded to list the “facts”, reading from a page: “2,000 Indian and foreign liquor bottles are found daily in JNU. More than 10,000 butts of cigarettes and 4,000 pieces of beedis are found. 50,000 big and small pieces of bones are found. 2,000 wrappers of chips and namkeen are found, and so are 3,000 used condoms — the misdeeds they commit with our sisters and daughters there. And 500 used abortion injections are also found.”
India Express
بی جے پی کے ایم ایل اے کیلاش چوہدری نے کانگریس کے نائپ صدر راہول گاندھی کو بھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
دوسری جانب بی جے پی کے ایک اور ایم ایل اے گیان دیو اہوجا جن کا تعلق راجستان کے الور ضلعے کے رام گڑھ سے سے ہے نے کہا کہ جواہر لال یونیورسٹی بے حیائی اور عصمت فروشی کا اڈہ بن چکا ہے۔ روزانہ نومولود بچوں کے 50 ہزار ہڈیاں، 3 ہزار استعمال شدہ کنڈوم، 500 استعمال شدہ حمل گرانے والے انجکشن، 10 ہزار سیگریٹ کے ٹکڑے جواہر لال یونیورسٹ سے برآمد ہوتے ہیں۔ جہاں لڑکے اور لڑکیاں ننگے ہوکر ثقافتی پروگروموں کے نام سے منعقد ہونے والے پروگراموں میں ڈانس کرتے ہیں۔
اہوجا پیر کے روزیعنی 22فروری کو ایک ریلی کی قیادت کر رہے تھے۔ ریلی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ عوام کے سامنے وہ حقائق رکھنا چاہتے ہیں جو سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن چینل میں آرہی ہیں۔ جے این یویعنی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ثقافتی پروگراموں کے نام پر کیا کیا ہورہے ہیں۔ انہوں نے ایک لسٹ نکالی اور پڑھنا شروع کیا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے روزانہ دیسی اور غیر ملکی شراب کی 2000 بوتلیں برآمد ہوتی ہیں۔ 10 ہزار سے زائد جلی ہوئی سگریٹ کے ٹکڑے، 4 ہزار سے زائد سگار، 2 ہزار چپس کے ریپر اور 3000 سے زائد استعمال شدہ کونڈوم ملتے ہیں۔ 500 استعمال شدہ حمل گرانے والے انجکشن بھی ملے ہیں۔ 50 ہزار نومولود بچوں کی ہڈیاں برآمد ہوئیں ہیں۔ سوچئے کہ وہاں ہماری بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے۔
ارودو میں پوری رپورٹ یہاں پڑھیں
إرسال تعليق