Land sliding killed two students in Chitral

لینڈ سلائنڈنگ کے نیچے آکر 2 چترالی طالب علم جان بحق
چترال ( ویب ڈیسک  )  چترالی زلزلے اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نکل نہیں پائے ہیں۔ گزشتہ روز گہریت کے علاقے میں گھر کی تعمیر کے لئے پتھر جمع کرنے والے 2 نوجوان لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ظہیرالدین ولد نور عالم  اور انور کمال ولد محمد کمال لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ دنوں کا تعلق گہریت سے تھا اور دونوں 10 ویں جماعت کے طالب علم تھے۔ 
ایون تھانے کے ایس ایچ کو کے مطابق دونوں بچے اپنے زلزلے سے تباہ شدہ گھر کی تعمیر کے لئے پتھر وغیرہ جمع کررہے تھے کہ اچانک بھاری لینڈ سلائیڈنگ ان کے اوپر آگرا، دونوں بچے ملبے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگئے۔  ان کی لاشیں ملبہ کھود کر نکال لی گئیں۔ 


Land sliding killed two students in Chitral
CHITRAL: Two students while trying to collect soil to repair their houses died in Chitral.
According to SHO police station Ayun two students were carrying soil to repair their damaged house due to earthquake. Suddenly a heavy land sliding hit them as a result both students were died on the spot. Their dead bodies were recovered from the debris.
They were identified as Zahiruddin son of Noor Alam and Anwar Kamal son of Muhammad Kamal, both residents of Gahriat. The deceased were students of class 10, in a local school.

Post a Comment

أحدث أقدم