#LG and #Intel Develop and Pilot 5G Telematics Technology for Next Generation Cars


Karachi: LG Electronics (LG) and Intel announced that they are collaborating to develop and pilot 5G-based telematics technology, the next generation of wireless technology for cars. LG and Intel will utilize research and development expertise and leadership from both companies with the intent to be first to market with 5G ready solutions. LG is the first company to supply telematics products that rely on LTE connectivity instead of older 2G or 3G based networks.  

5G telematics delivers data more than 33 times faster than 4G LTE with latency expected to drop to about one tenth of current speeds. Software can be updated at high speeds through OTA (Over the Air) networks while videos and other multimedia content will see faster downloads through the car’s infotainment systems. 

Powered by V2X (Vehicle to Everything) technology, 5G’s dramatically reduced latency is possible even when cars are travelling at high speeds. Communication from vehicle to vehicle, vehicle to infrastructure or vehicle to pedestrian through 5G can help prevent accidents for a safer driving experience. 

By bringing together its potent Mobile Communications technology with the insight of its Vehicle Components division, LG has made significant strides to solidify its telematics leadership in the smart car industry. LG is the exclusive supplier of vehicle telematics for GM’s 4G LTE OnStar telematics system which has helped LG take the top position in automotive telematics with a market share of 30.1 percent in 2013, 30.3 percent in 2014 and 29.9 percent in 2015, according to Strategy Analytics.  

“By working closely with Intel we hope to build upon our leadership with LG’s next generation of 5G telematics products,” 
said Kim Jin-yong, President of LG Electronics’ Vehicle Components In-Vehicle Infotainment Business Unit.   

“LG is an important vehicle component supplier for the joint research and development of 5G telematics”, 
said Aicha Evans, corporate vice president and general manager of the Intel Communication and Devices Group. 
“We believe the combination of LG connectivity leadership and Intel expertise in connected cars, sensor fusion and distributed deep learning will deliver innovative 5G technology for the car.”  


ایل جی اور intel کے درمیان5جی ٹیلی میٹکس ٹیکنالوجی کے لئے شراکت 

اگلی جنریشن کی اسمارٹ گاڑیوں کے لئے 5جی ٹیلی میٹکس ٹیکنالوجی پر مشترکہ کام کریں گے

کراچی: ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے 5Gسے چلنے والی ٹیلی میٹکس ٹیکنالوجی کی تیاری اور آزمائش کے لئے انٹیل (Intel)کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کردیا ہے۔ یہ گاڑیوں کے لئے اگلی جنریشن کی وائرلیس ٹیکنالوجی ہے۔ ایل جی اور انٹیل تحقیق اور ترقیاتی مہارت کو اس ارادے سے استعمال کریں گے کہ وہ مارکیٹ میں 5Gکی سہولیات مارکیٹ میں پیش کرنے والے اولین کمپنیاں ہوں۔ ایل جی ٹیلی میٹکس مصنوعات فراہم کرنے والی پہلی کمپنی ہے جو 2 جی اور 3 جی کے پرانے نیٹ ورکس کے بجائے ایل ٹی ای کی کنیکٹویٹی پر انحصار کرتی ہے ۔ 

4Gایل ٹی ای کے مقابلے میں 5 جی (5G) ٹیلی میٹکس 33 گنا زیادہ تیزی سے ڈیٹا ٹرانسفر کرتی ہے ۔ سافٹ ویئر کو او ٹی اے (Over The Air) نیٹ ورکس کے ذریعے ہائی اسپیڈز پر اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے جبکہ گاڑیوں کے انفوٹینمنٹ سسٹم کے ذریعے زیادہ تیزی سے ویڈیوز اور دیگر ملٹی میڈیا مواد ڈاو ¿ن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ 

یہاں تک کہ جب گاڑی تیز رفتاری سے بھی سفر کررہی ہوتو 5Gسے چلنے والا وی ٹو ایکس (Vehicle to Everything) ٹیکنالوجی میں ڈرامائی طور پر کمی کا امکان ختم ہوجاتا ہے ۔ 5Gکے ذریعے گاڑی کا گاڑی سے رابطہ، گاڑی کا انفراسٹرکچر یا گاڑی کا پیدل شخص سے رابطے کے ذریعے محفوظ ڈرائیونگ کی بدولت حادثوں کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے 

ایل جی کے ویکل کمپونینٹس ڈیویژن (Vehicle Components division)نے گہری دلچسپی کے ساتھ تیز رفتار موبائل کمیونکیشنز ٹیکنالوجی کو ایک ساتھ ملا کر ٹیلی میٹکس کی قیادت کے استحکام سے اسمارٹ کار کی صنعت میں اہم پیش رفت کرلی ہے۔ اسٹریٹجی اینالیٹکس (to Strategy Analytics)کے مطابق جی ایم کا فور جی ایل ٹی ای آن اسٹار ٹیلی میٹکس سسٹم (4G LTE OnStar telematics system )ایل جی ویکل ٹیلی میٹکس کا خاص سپلائیر ہے۔ اس کے نتیجے میں آٹو میٹو ٹیلی میٹکس کا مارکیٹ شیئر 2013 میں 30.1، 2014 میں 30.3 اور 2015 میں 29.9 فیصد کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ 

ایل جی الیکٹرانکس کے ویکل کمپونینٹس ان ویکل انفوٹینمنٹ بزنس یونٹ کے پریذیڈنٹ کم جن یونگ نے بتایا، "انٹیل کے ساتھ بھرپور انداز سے کام کرنے سے ہم امید کرتے ہیں کہ ایل جی کی اگلی جنریشن کی 5Gٹیلی میٹکس مصنوعات کے ساتھ قائدانہ کردار ادا کیا جائے ۔ "

انٹیل کمیونکیشن اینڈ ڈیوائسز گروپ کے کارپوریٹ وائس پریذیڈنٹ اور جنرل منیجر ایچا ایوانز نے بتایا،" 5Gٹیلی میٹکس کی مشترکہ تحقیق اور ترقی کے لئے ویکل کمپونینٹ کے طور پر ایل جی اہم سپلائیر ہے۔ کنیکٹڈ گاڑیوں، سینسر فوژن اور گہرائی سے سیکھنے کو آگے بڑھاکر گاڑیوں کے لئے جدت انگیز 5Gٹیکنالوجی کی فراہمی کے ساتھ ہم ایل جی کی کنیکٹویٹی میں قیادت اور انٹیل کی مہارت کے امتزاج پر یقین رکھتے ہیں۔ "


Post a Comment

أحدث أقدم