Is maulvi ne #Edhi sahab ko bahut bura bala kaha hai...sunen ap bhi

اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ قوم کو گمراہ کرنے والے یہ مولوی اس عظیم انسان کو بھی نہیں بخشا جس نے خلق خدا کی ایسی خدمت کی جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔۔۔۔۔ سنیئے اس فرشتہ صفت انسان جناب ایدھی صاحب کے بارے میں کیا کہتا ہے۔۔۔۔ I am Pakistani میں صرف پاکستانی ہوں Pakistan Defence Pakistan Defence Official

Posted by ‎I am Pakistani میں صرف پاکستانی ہوں‎ on Monday, July 11, 2016

Post a Comment

أحدث أقدم