More than 20 people killed 65 injured in #Karachi train collision >>

دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم 20 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں 2 ٹرینوں میں خوفناک تصاعم کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا زرائع کے مطابق لانڈھی ریلوے اسٹیشن اور جمعہ گوٹھ کے درمیان کھڑی فرید ایکسپریس کو زکریا ایکسپریس نے پیچھے سے زور دار ٹکر ماردی۔  تصادم کے نتیجے دونوں ٹرینوں کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جبکہ کئی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔  تفصیلات کے مطابق دونوں ٹرینوں میں تقریباً ایک ہزار کے قریب مسافر موجود تھے۔







Post a Comment

أحدث أقدم