لطیفہ نمبر 1
بس کر خان
ایک آدمی کی بیوی نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا ،
آدمی نے اُن کے نام رحمت خان ، برکت خان ، اور سعادت خان رکھ لئے۔ پهر اگلی بار اور 3 بچے ہوئے آدمی نے اس بار ، دریا خان، سمندر خان اور دلاور خان رکهے ۔
اگلی بار جب اور 3 پیدا ہوئے تو اس بار بیوی نے نام رکهے بس کر خان ، رحم کر خان ، ہوش کر خان ..
لطیفہ نمبر 2
شادی اور خوش نصیب نجومی : اس سال تمہاری شادی ہوگی
لڑکی : میرے 2 رشتے آئے ہیں، ماموں کے بیٹے اور چچا کے بیٹے کا، ان دونوں میں سے کون خوش نصیب ہوگا؟
نجومی: ماموں کا بیٹا خوشنصیب ہوگا اور تمہاری شادی چچا کے بیٹے سے ہوگی..☺
إرسال تعليق