لاڑکانہ:کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے4 دہشت گرد گرفتار

لاڑکانہ:کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے4 دہشت گرد گرفتار

لاڑکانہ:لاڑکانہ میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ عبداللہ شیخ کے مطابق پولیس نے لاڑکانہ ڈویژن میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور موٹرسائیکلیں برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیاہے۔



Post a Comment

أحدث أقدم