LG Electronics participates in the 24th HVACR Expo & Conference in Lahore



LG Electronics recently participated in the 24th HVACR Expo & Conference in Lahore and displayed their state of the art products. Picture shows Mr. Philip Shin Country Head and Syed Farrukh Raza Alam Head of B2B Sales from LG Electronics along with Imran Jamil CEO and Absar Ahmad COO from ICEBERG Industries along with others at the expo center.

ایل جی الیکٹرانکس نے لاہور میں 24ویں ایچ وی اے سی آر ایکسپو اینڈ کانفرنس میں شرکت کے دوران اپنی جدید ترین مصنوعات نمائش کے لئے پیش کیں۔ اس موقع پر ایل جی الیکٹرانکس کے کنٹری ہیڈ فلپ شین اور بی ٹو بی سیلز کے ہیڈ سید فرخ رضا عالم کے ساتھ آئس برگ انڈسٹریز کے سی ای او عمران جمیل اور سی او او ابصار احمد و دیگر ایکسپو سینٹر میں موجود ہیں۔ 

Post a Comment

أحدث أقدم