تین دوست گپیں لگا رہے تھے
پہلا دوست بولا:”کل میں جنگل میں گیا میں نے تین شیر دیکھے میں نے ان کو ایک لائن میں کھڑا کیا اور گولی مار دی وہ تینوں مر گئے“۔
دوسرا دوست:”کل میں جنگل میں گیا تو میں نے دو شیر کھڑے دیکھے میں نے ان کو بندوق دکھائی وہ وہیں مر گئے“۔
تیسرا دوست:”کل میں نے جنگل میں صرف ایک شیر کھڑا دیکھا میں نے اس سے کہا تم جنگل کے بادشاہ ہونے کے باوجود ننگے پاوٴں پھر رہے تو وہ شرم کے مارے وہیں مر گیا“
إرسال تعليق