#UrduJoke - Do zaradast lateefay..maza na aya paisay wapis ☺ ☺

ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ 
سیاح نے کہا: فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔“ 

بیرا مچھلی لے آیا اور پو چھا ”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔“ 

بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی ہے۔“ 😖😊💦


جوک 2

وہ نیا نیا پولیس میں بھرتی ہو اتھا، ا س کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی۔ ایک دن ایک قیدی فوت ہوا۔ 

انسپکٹر نے اسے بلایا او رکہا ”لاش ورثہ کے حوالے کرو… اور ہاں … چائے پانی لیتے آنا۔“ 

وہ بڑا حیران و پریشان ہوا۔ انسپکٹر سمجھ گیا اور ایک پرانے سپاہی کو ا س کے ساتھ بھیجتے ہوئے کہا۔
” دیکھو یہ کیسے چائے پانی وصول کرتاہے۔“ 

انہوں نے لاش ورثہ کے حوالے کی تو سپاہی نے کہا۔ اوئے اس قیدی کی سزا ختم ہونے میں تین مہینے باقی ہیں۔ سزا پوری کرنے کے لئے اپناآدمی دے دو… یا پھر… چائے پانی دے دو



Post a Comment

أحدث أقدم