ڈاکٹر: آپ کے 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے؟
مریض: جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی.
ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دیتے،
مریض: جی وہی تو کیا تھا…
👪👫
بہن: کیا کر رہے ہو
بھائی: ڈیری ملک
بہن: sharing
بھائی: نانانانا
بہن: بیٹا میری بھی فریج میں پڑی ہے
بھائی: بیٹا جی! یہ تمھاری ہی ہے.
بہن: امی !!!!!
👪👫
بیوی: شادی سے پہلے میں پیپسی کی بوتل
کی طرح سمارٹ تھی
شوہر: جل کر بولا! تم تو اب بھی پیپسی کو بوتل کی طرح ہی ہو.
بیوی: خوش ہوتے ہوئے! وہ کیسے؟
شوہر: پہلے تم ریگولر بوتل کو طرح تھی اور
اب جمبو سائز
إرسال تعليق