الصفحة الرئيسيةJokes Urdu Jokes - Three funniest Urdu #Jokes byAdmin —سبتمبر 16, 2017 0 ایک موٹے آدمی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کرو۔ چند دن بعد ڈاکٹر نے مریض سے پوچھا: کہیے کچھ دبلے ہوئے؟ موٹے آدمی نے جواب دیا: "میں تو نہیں البتہ گھوڑا بے حد دبلا ہو گیا ہے۔‘‘
إرسال تعليق