گاہک:
مجھے کوئی ایسا کپڑا دکھاؤ جو مضبوط ہو،
پائیدار ہور اور سستا بھی ہو۔
پائیدار ہور اور سستا بھی ہو۔
دکاندار (نوکر سے) :
انہیں ٹاٹ کا تھان دکھادو۔
انہیں ٹاٹ کا تھان دکھادو۔
__________😡__________
سروے کرنے والے ایک شخص نے ایک
سرکاری دفتر کے انچارج سے پوچھا:
آپ کے دفتر میں کتنے آدمی کام کرتے ہیں؟۔
اس نے ایک لمحے کے لئے سوچا اور بولا
دو سو میں سے دو۔
__________😡__________
جج ملزم سے: تم نے سنار کی دکان سے
زیورات کیوں چوری کئے۔
ملزم:جناب لکھا تھا سنہری موقع
سے فائدہ اُٹھائیے۔
إرسال تعليق