بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا سلام کہنا۔
بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلئے بیٹھے ہوتے ہو۔😂
خاوند: اللہ کی امان ، بیگم کیسی بات کرتی ہو۔
😋😍😃😂
بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: آج ادھر ہی رہو میرے ساتھ، کسی اور دن چلی جانا۔
بیوی: تم تو بس مجھے ہر وقت اسی گھر میں قید ہی رکھنا چاہتے ہو۔ 😂
خاوند: اللہ کی امان ، بیگم کیسی بات کرتی ہو۔
😋😍😃😂
بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: جیسے تمہیں اچھا لگے۔
بیوی: تو گویا میرا ہونا نہ ہونا تمارے لیئے ایک برابر ہے۔
میری تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس گھر میں۔😂
خاوند: اللہ کی امان ، بیگم کیسی بات کرتی ہو۔
😋😍😃😂
بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: کہو تو میں بھی تمہارے ساتھ چلوں؟
بیوی: یعنی میں میکے اس لیئے جا رہی ہوں کہ میری آپ سے وہاں پر ملاقات طے ہے؟
مجھےکچھ آرام چاہیئے، اس لیئے اُدھر جا رہی ہوں۔🤪
خاوند: اللہ کی امان ، بیگم کیسی بات کرتی ہو۔
😋😍😃😂
ہر علم، ہر عالم، بشر، جن، بھوت، نباتات اور ساری جمادات ابھی تک کوئی ایسا جواب
ڈھونڈنے سے قاصر ہیں جس سے "بیوی" راضی ہو جائے
إرسال تعليق