Husband burnt wife alive, over a little family quarrel – read more>>>

فیروزوالہ :گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا

شازیہ کا شوہر معمولی تنازعے کے بعد بیوی کو منا کر گھر لے آیا تھا ، موٹر سائیکل سے پٹرول نکال کر بیوی کو آگ لگا دی

فیروز والہ (دنیا نیوز ) فیروز والہ گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا ، ملزم گرفتار ۔ ذرائع کے مطابق گائوں دیاں کی شازیہ بی بی ناراض ہوکر اپنے میکے چلی گئی تھی ، دو روز قبل اس کا خاوند شمعون اس سے راضی نامہ کر کے واپس اپنے گھر لے کر آیا تھا ، اور گزشتہ رات معمولی تنازعہ پر اپنے موٹرسائیکل سے پٹرول نکال کر شازیہ بی بی پر چھڑک کر آگ لگا دی، شازیہ بی بی کی چیخ و پکار سن محلے دار آگئے اور انہوں نے شمعون کو پکڑ لیا لیکن شازیہ بی بی موقع پر ہی جھلس کر دم توڑ گئی، شازیہ بی بی تین بچوں کی ماں تھی ۔


3 تعليقات

  1. Such mental criminal must be hanged publically to teach lesson to others and for avoidance of such typy of brutality in the society.

    ردحذف
  2. I do agree with you...you r right

    ردحذف

إرسال تعليق

أحدث أقدم