تِین دوست شراب پی کر ٹیکسی میں بیٹھے ،
ٹیکسی والے نے گاڑی اسٹارٹ کر کے بند کر دی اور بولا صاحب پہنچ گئے پہلے نے شکریہ ادا کیا دوسرے نے پیسے دیئے تیسرے نے ٹیکسی والے کو تھپڑ مار دیا ، ڈرائیور سمجھا اسے پتہ چل گیا ہے ۔
تیسرا بولا : سالے آج تو مروا ہی دیتا ، اتنی تیز گاڑی چلاتے ہیں ؟ ؟ ؟
إرسال تعليق