Joke - Husband ko nind main bolne ki adat hai ☻ >>

ایک خاتون ڈاکٹر سے:
ڈاکٹر صاحب میرے شوہر کو سوتے میں بولنے کی عادت ہے، اس کا کیا علاج کروں

ڈاکٹر: 
جب وہ جاگ رہے ہوں تو انھیں بولنے کا موقع دیں....
.
.

Post a Comment

أحدث أقدم