Kathleen Wynne and Aga Khan team up to boost educational opportunities


ٹورنٹو(ٹی او سی ویب ڈیسک)  پرنس کریم آغا خان اور اونٹاریو کے پریمیئر کیتھ لین وائیں نے ٹورنٹو جاپان میں آغا خان پارک کا افتتاح کیا۔  تقریب کا اہتمام پارک کے خوبصورت گراونڈ میں کیا گیا تھا جس میں حکومتی نمائندے، اسماعیلی  جماعت  کے لیڈران شریک ہوئے۔ پرنس کریم آغا خان اور پریمئر نے پارک کی نقاب کشائی کی اور بعد ازاں تقریب سے خطاب کیا۔  اس کے علاوہ اسماعیلی امامت اور صوبے کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔  امامت اور صوبہ معاشی بہتری کے لئے تعلیم کے تکثیری نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے متنوع ثقافتوں کی کے لئے بہتر طور پر کام کریں گے۔ 


Post a Comment

أحدث أقدم