اسی 80 فیصد داڑھی والے دونمبراور20فیصد پرمجھےشک ہے: عمران خان کے بیان نے ہنگامہ بپا کردیا

اسی 80 فیصد داڑھی والے دونمبراور20فیصد پرمجھےشک ہے: عمران خان کے بیان نے ہنگامہ بپا کردیا

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 80 فیصد داڑھی والے دونمبراور 20فیصد پرمجھے شک ہے،ہماری بدقسمتی ہے کہ مولویوں نے اسلام کابیڑاغرق کرکے رکھ دیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے داڑھی والوں اور مولویوں پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ہماری بدقسمتی ہے کہ مولویوں نے اسلام کابیڑاغرق کرکے رکھ دیاہے۔

مولانافضل الرحمن جیسے لوگ جب اسلام کے رکھوالے ہوں گے تواسلام کا کیا ہوگا؟ ان کاکردارآپ کے سامنے ہے۔زیادہ ترداڑھی والے لوگ دونمبرہیں۔میں قاضی صاحب کوبھی کہاتھا کہ 80فیصد داڑھی والے دونمبراور 20فیصد پرمجھے شک ہے۔قاضی حسین احمد بڑاڈیسنٹ آدمی تھا۔میرادوست تھا،قاضی حسین احمدچارپانچ سیاستدانوں میں ایک وہ تھا جس پرمجھے اعتماد تھا۔جتناسیدھا آدمی قاضی حسین احمد تھااتناہی فضل الرحمن دونمبرآدمی ہے۔ ویڈیو نیچے دیکھ لیں

Post a Comment

أحدث أقدم