Islamabad: As part of a continuous endeavor to promote sports, Ufone is supporting the Pakistan Taekwondo Federation in organizing a championship from December 8 to 13, 2017 at Liaquat Gymnasium, Pakistan Sports Board, Islamabad. This is the first Taekwondo Event which will feature Senior, Under 17, Under 14 and 5-10 Years children categories. Approximately 1300 officials and athletes will be participating in the event.
“Ufone is proud to play a part in encouraging the Taekwondo athletes participating in this championship. Along with being a tool for improving physical and technical skills, sport creates an interactive and unique space that provides wide social activity while contributing to the educational development and Ufone wants to be fully involved with it,” shared the spokesperson at Ufone.
Ufone is devoted to providing customers with products that fulfill their communication needs and a seamless service that ensures they go about their lives without disruptions. The company remains focused on the socio-economic uplift of society, not only through its CSR initiatives, but also through supporting committed individuals and organizations who are working for societal progress.
Urdu Version
یوفون کے اشتراک سے پاکستان میں سب سے بڑی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد
کراچی: ۔ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے مسلسل کوشاں رہنے کے ساتھ پاکستان کے صف اول کے ٹیلی کام ادارے یوفون نے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے اشتراک سے چھ روزہ چیمپیئن شپ کے لئے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ یہ چھ روزہ چیمپیئن شپ 8 دسمبر تا 13 دسمبر لیاقت جمنازیم میں جاری رہے گی ۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا سب سے بڑا تائیکوانڈو کا پروگرام ہے جس میں انڈر 17، انڈر 14 اور پانچ سے 10 سال کے بچے شریک ہوں گے۔ اس چیمپیئن شپ میں تقریبا 1300 اتھیلیٹس اور آفیشلز شریک ہو رہے ہیں۔
ترجمان یوفون کے مطابق اس چیمپیئن شپ میں تائیکوانڈو ایتھیلیٹس کی شرکت کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کرنے پر یوفون کو فخر ہے۔ تائیکوانڈو کے کھلاڑیوں کے فروغ سے جسمانی اور تکنیکی مہارتوں میں بہتری کے ساتھ معاشرے میں بڑی سماجی سرگرمی فراہم ہوتی ہے اور فعال و مثبت گنجائش پیدا ہوتی ہے ، اس کے علاوہ تعلیمی سطح پر بھی بہتری آتی ہے۔
یوفون اپنے صارفین کو ایسی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے جس سے ان کی رابطے کی ضروریات روانی کے ساتھ پوری ہوں اور ان کی زندگی بغیر کسی تعطل کے جاری رہے۔ ٹیلی کام ادارے کی توجہ معاشرے کی سماجی و معاشی ترقی پر مرکوز ہے۔ یہ محض کاروباری سماجی ذمہ داری کے اقدامات تک محدود نہیں بلکہ معاشرے کی ترقی کے لئے باعزم افراد اور اداروں کے ساتھ بھی تعاون فراہم کررہا ہے۔
إرسال تعليق